sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -17-Sep-2023

دلِ غریب کو ناشاد کر کے رویا جائے کوئی نہیں ہـے جسے یاد کر کے رویا جائے

کسی کو دیکھ کے ہنسنے سے لاکھ بہتر ہـے کسی کے دُکھ میں کچھ امداد کر کے رویا جائے

   14
0 Comments